مریم نواز کے سیکیورٹی گارڈ کے دھکوں سے ن لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق گملوں پر جاگریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)مریم نواز کی ایاز صادق کے گھر آمد کے دوران گیٹ پر کارکنوں میں دھکم پیل ہو گئی ۔ سیکیورٹی گارڈ کے دھکا لگنے سے لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق سمیت متعدد کارکن گر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے مہمانوں… Continue 23reading مریم نواز کے سیکیورٹی گارڈ کے دھکوں سے ن لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق گملوں پر جاگریں