لاہور جلسے میں کارکن خواتین کے انکلوژر میں گھس گئے ،کارکنوں اور شائستہ پرویز ملک کے درمیان تلخ کلامی
لاہور (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم )کے منیار پاکستان پر جلسے میں کارکن خواتین کے انکلوژ ر میں گھس گئے ،کارکنوں اور ایم این اے شائستہ پرویز ملک کے درمیان تلخ کلامی کے بعد لیگی رکن اسمبلی کی طبیعت بگڑ گئی ۔ اتوار کو پی ڈی ایم اے کے جلسے… Continue 23reading لاہور جلسے میں کارکن خواتین کے انکلوژر میں گھس گئے ،کارکنوں اور شائستہ پرویز ملک کے درمیان تلخ کلامی