لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم کمیشن رپورٹ پر وفاقی حکومت کی مہلت کی استدعا مسترد کر دی،فوری پبلک کرنے کا حکم
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم کمیشن رپورٹ پر وفاقی حکومت کی مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فوری پبلک کرنے کا حکم دے دیا جبکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ رپورٹ پبلک ہونے کے پیچھے قانون کی منشاء ہے ،چار دن پہلے قیمت بڑھانے سے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم کمیشن رپورٹ پر وفاقی حکومت کی مہلت کی استدعا مسترد کر دی،فوری پبلک کرنے کا حکم