اسامہ ستی کیس ، ملزمان نے بے گناہ نوجوان کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا
اسلام آباد(این این آئی) اسامہ ستی قتل کیس میں تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ہاتھوں بے گناہ نوجوان قتل ہوا۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت جج راجہ جواد عباس نے اسامہ ستی قتل کیس کی سماعت کی۔پولیس نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں عدالت… Continue 23reading اسامہ ستی کیس ، ملزمان نے بے گناہ نوجوان کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا


































