مولانا فضل الرحمن کا نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ،حکمت عملی میں حائل رکاوٹوں پر اہم مشاورت، نواز شریف نے بڑی یقین دہانی کرا دی
اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ٹیلیفونک رابط کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے نوازشریف کی تیمارداری کی اور صحت بارے دریافت کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کی ملکی سیاست اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ،حکمت عملی میں حائل رکاوٹوں پر اہم مشاورت، نواز شریف نے بڑی یقین دہانی کرا دی