پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا احتجاج، الیکشن کمیشن نے اہم بیان جاری کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس کیلئے ہفتے میں 3 اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہفتے میں کم ازکم 3 اجلاس کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن بغیر دبا آئینی ذمہ داری نبھانے کیلئے پرعزم ہے۔ اعلامیہ ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کے احتجاج کے بعد اپنی وضاحت میں کہا کہ الیکشن کمیشن قومی اور آئینی ذمہ داریوں سے آگا ہے،

الیکشن کمیشن بغیر دبا آئینی ذمہ داری نبھانے کیلئے پرعزم ہے، فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے کورونا وبا اور اسکروٹنی کمیٹی کے ممبران کی ریٹائرمنٹ کے باوجود خاطر خواہ پیشرفت کی۔انتخابات عام ہوں، سینیٹ، ضمنی یا بلدیاتی ہوں الیکشن کمیشن آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تیار ہے۔اسکروٹنی کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ ہفتے میں تین اجلاس کیے جائیں۔ہفتے میں تین اجلاس کرنے کا مقصد کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے‎



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…