سندھ میں تعلیمی ادارے بند کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بارے فیصلہ سنا دیا گیا
کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بھی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہفتہ کووزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، سیکرٹری کالجز سندھ… Continue 23reading سندھ میں تعلیمی ادارے بند کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بارے فیصلہ سنا دیا گیا