صوبوں سے وفاق آئے اساتذہ کی واپسی روکنے کی درخواست ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صوبوں سے وفاق آئے اساتذہ کی واپسی روکنے کی درخواست مسترد کردی ۔ ہفتہ کو جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درجنوں اساتذہ کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اساتذہ کو اصل محکموں کو واپس بھیجنے پر حکم امتناع بھی خارج کردیا۔ فیصلے میں… Continue 23reading صوبوں سے وفاق آئے اساتذہ کی واپسی روکنے کی درخواست ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا