سڑکوں پر فروخت ہونے والے ماسک شہریوں میں بیماریوں باٹنے کا سبب بننے لگے لوگ کھلے عام ماسک سے بیماریاں پھیلنے سے متعلق بے خبر، رپورٹ خوفناک انکشاف
کراچی(این این آئی)انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے ریڑھیوں اور سائیکلوں پر گرد و غبار سے بھرے کھلے عام ماسک سڑکوں پر فروخت ہورہے ہیں جو شہریوں میں بیماریوں بانٹنے کا زیادہ سبب بن رہے ہیں۔کراچی میں سڑکوں، ریڑھیوں اور سائیکلوں پر کھلے ماسک فروخت ہورہے ہیں، شہر کے مختلف علاقوں صدر، ایمپریس مارکیٹ،… Continue 23reading سڑکوں پر فروخت ہونے والے ماسک شہریوں میں بیماریوں باٹنے کا سبب بننے لگے لوگ کھلے عام ماسک سے بیماریاں پھیلنے سے متعلق بے خبر، رپورٹ خوفناک انکشاف



































