جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کارپٹڈ سڑکیں بنانے کی ہدایات کر دیں 

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کارپٹڈ سڑکیں بنانے کی ہدایات کر دیں 

حیدرآباد ٹائون ( آن لائن )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرنیا پاکستان منزلیں آسانپروگرام کا دوسرا مرحلہ14ارب روپے سے دیہی علاقوں میں کارپٹڈ سڑکیں بنائی جائیں گی-زرائع کے مطابق وزیراعلی عثمان بزدار نے اعلی سطحی اجلاس میں کہا کہ موجودہ حکومت دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے سر گرم عمل ہے۔دوسرے مرحلے… Continue 23reading نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کارپٹڈ سڑکیں بنانے کی ہدایات کر دیں 

شریف برادران کی والدہ کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا، نماز جنازہ کے وقت کا بھی حتمی اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

شریف برادران کی والدہ کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا، نماز جنازہ کے وقت کا بھی حتمی اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی برطانیہ سے پاکستان پہنچا دیا گیا۔بیگم شمیم اختر کی میت کے ساتھ میاں نواز شریف کی ہمشیرہ کوثر بیگم بھی لاہور پہنچیں، میا ں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے لاہور ائیر پورٹ پر بیگم شمیم اختر کی میت وصول کی جسے شریف… Continue 23reading شریف برادران کی والدہ کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا، نماز جنازہ کے وقت کا بھی حتمی اعلان

پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس  لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس  لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو انشاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اورگھربھی 50 لاکھ سے… Continue 23reading پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس  لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسٹیل مل کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،رقم ادا کرنیوالے ڈیلرز پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسٹیل مل کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،رقم ادا کرنیوالے ڈیلرز پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ

کراچی(این این آئی)اسٹیل مل نے مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں5تا12ہزار روپے فی ٹن تک اضافہ کردیا جس کے باعث پہلے سے مصنوعات کی خریداری کیلئے رقم ادا کرنیوالے ڈیلرز پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل مل کے مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے بلٹس کی مختلف اقسام، ہاٹ رولڈ مصنوعات،امیونیم سلفیٹ،کولڈ… Continue 23reading اسٹیل مل کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،رقم ادا کرنیوالے ڈیلرز پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ

ہم وزارتوں کے لالچی نہیں ہیں،اس شخص نے وزیراعظم تک ہماری تجاویز درست انداز میں نہیں پہنچائیں،پرویز الٰہی نے باقاعدہ نام لے لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

ہم وزارتوں کے لالچی نہیں ہیں،اس شخص نے وزیراعظم تک ہماری تجاویز درست انداز میں نہیں پہنچائیں،پرویز الٰہی نے باقاعدہ نام لے لیا

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب اسمبلی کے سپیکر پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے گلے شکوے ختم ہوگئے ہیں۔ مستقبل میں ڈائریکٹ ٹیلیفونک رابطے ہونگے۔ عثمان بزدارنے وزیراعظم تک ہماری تجاویز درست انداز میں نہیں پہنچائیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں پرویز الٰہی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ… Continue 23reading ہم وزارتوں کے لالچی نہیں ہیں،اس شخص نے وزیراعظم تک ہماری تجاویز درست انداز میں نہیں پہنچائیں،پرویز الٰہی نے باقاعدہ نام لے لیا

گھر کے حصو ل کیلئے قرض حاصل کرنے والوں پرآمدن کی کوئی شرط نہیں لگائی گئی، اہم اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

گھر کے حصو ل کیلئے قرض حاصل کرنے والوں پرآمدن کی کوئی شرط نہیں لگائی گئی، اہم اعلان

اسلام آباد ( آن لائن )ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کہا ہے کہ کم آمدنی والے لوگوں کیلئے اپنے گھر کے خواب کی تکمیل کیلئے قرض کی شرائط کو انتہائی نرم رکھا گیا ہے ، جن لوگوں کے پاس اپنی آمدن ثابت کرنے کیلئے موثر دستاویزات نہیں ہوںگی ان کیلئے پراکسی استعمال ہو… Continue 23reading گھر کے حصو ل کیلئے قرض حاصل کرنے والوں پرآمدن کی کوئی شرط نہیں لگائی گئی، اہم اعلان

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے اداروں کی موجودگی میں امن و خوشحالی نہیں آ سکتی، ان کے خطرناک مقصد سے آگاہ کر دیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے اداروں کی موجودگی میں امن و خوشحالی نہیں آ سکتی، ان کے خطرناک مقصد سے آگاہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہا آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے اداروں کی موجودگی میں دنیا میں کبھی امن اور خوشحالی… Continue 23reading آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے اداروں کی موجودگی میں امن و خوشحالی نہیں آ سکتی، ان کے خطرناک مقصد سے آگاہ کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے قلعہ کہنہ کنٹینرز لگا کر سیل، کارکنوں کی گرفتاریاں بھی جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے قلعہ کہنہ کنٹینرز لگا کر سیل، کارکنوں کی گرفتاریاں بھی جاری

ملتان (این این آئی)ملتان میں اپوزیشن کی تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے پہلے قلعہ کہنہ قاسم باغ کو درجنوں کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا۔پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 20 سے زائد مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو حراست میں لے لیا، جن میں یوسی کے… Continue 23reading پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے قلعہ کہنہ کنٹینرز لگا کر سیل، کارکنوں کی گرفتاریاں بھی جاری

منی لانڈرنگ ریفرنس، عدالت کا شہبازشریف کی اہلیہ اوربچوں بارے اہم حکم جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

منی لانڈرنگ ریفرنس، عدالت کا شہبازشریف کی اہلیہ اوربچوں بارے اہم حکم جاری

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف کی اہلیہ اوربچوں کاٹرائل علیحدہ کرنے کاحکم دیدیا جبکہ عدالت نے پانچویں اشتہاری ملزمان کی جائیدادوں کو قرق کرنے کا بھی حکم دیدیا۔احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی گزشتہ سماعت پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔ فاضل جج… Continue 23reading منی لانڈرنگ ریفرنس، عدالت کا شہبازشریف کی اہلیہ اوربچوں بارے اہم حکم جاری