جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

اگر جلسے کا رخ نہیں کر سکے تو پھر تمہاری جیلوں کا رخ کریں گے تمہاری جیلیں بھر دیں گے ، پی ڈی ایم کا حکومت کو انتباہ ‎‎

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

اگر جلسے کا رخ نہیں کر سکے تو پھر تمہاری جیلوں کا رخ کریں گے تمہاری جیلیں بھر دیں گے ، پی ڈی ایم کا حکومت کو انتباہ ‎‎

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے پیر کو ہر صورت جلسے کااعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی طاقت جلسے کو روکے گی تو عوام کا سیلاب اسے بہاکرلے جائیگا ،کارکن تمام رکاوٹیں توڑ کر آئیں ،جہاں جہاںپولیس یا کوئی بھی قوت راستے میں آتی ہے تواسے توڑیںاور آگے… Continue 23reading اگر جلسے کا رخ نہیں کر سکے تو پھر تمہاری جیلوں کا رخ کریں گے تمہاری جیلیں بھر دیں گے ، پی ڈی ایم کا حکومت کو انتباہ ‎‎

حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ ، طبل بجا دیا گیا پورے ملک میں احتجاج اور لانگ مارچ کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ ، طبل بجا دیا گیا پورے ملک میں احتجاج اور لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے جو ملتان میں رویہ رکھا ہے ، یہ پوری حکومت کا پلان ہے میں اس کے خلاف اگلے جمعہ اور پھر اتوار کو پورے ملک کے ضلعی ہیڈکوارٹرز پر مظاہرے اور احتجاج کا اعلان کرتا ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ ہم چاہتے تھے… Continue 23reading حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ ، طبل بجا دیا گیا پورے ملک میں احتجاج اور لانگ مارچ کا اعلان

کرونا وائرس کی دوسری لہر ، بڑی سیاسی جماعت نے سیاسی سرگرمیاں جلسے جلوس معطل کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

کرونا وائرس کی دوسری لہر ، بڑی سیاسی جماعت نے سیاسی سرگرمیاں جلسے جلوس معطل کرنے کا اعلان کر دیا

لوئر دیر( آن لائن ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نااہل نالائق اور بد دیانت حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ہر محاز پر ناکام ہوچکی ہے، اور مہنگائی بروزگاری اور بد امنی عوام… Continue 23reading کرونا وائرس کی دوسری لہر ، بڑی سیاسی جماعت نے سیاسی سرگرمیاں جلسے جلوس معطل کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان میں جرمن سفیر ملتانی سوہن حلوے کے دیوانے ہو گئے، تعریفوں کے پل باندھ دیے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان میں جرمن سفیر ملتانی سوہن حلوے کے دیوانے ہو گئے، تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں جرمن سفیر برن ہارڈ شیلاگہگ ملتانی سوہن حلوے کے دیوانے ہو گئے۔اپنے ملتان کے دورے سے مشہور ملتانی سوہن حلوہ لایا، برنہارڈ شیلاگہگ نے ٹوئٹر پر کہاکہ اپنے ملتان کے دورے سے لایا ہوا مشہور ملتانی سوہن حلوا میں نے ہمارے باورچی حسین کے ساتھ کھا کردیکھا۔برن ہارڈ… Continue 23reading پاکستان میں جرمن سفیر ملتانی سوہن حلوے کے دیوانے ہو گئے، تعریفوں کے پل باندھ دیے

ملک میں کرونا وائرس کی ویکسین دسمبر میں دستیاب ہو گی قیمت کتنے ہزار ہو گی ؟ غریب عوام کی خوشی ماند پڑ گئی‎‎

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملک میں کرونا وائرس کی ویکسین دسمبر میں دستیاب ہو گی قیمت کتنے ہزار ہو گی ؟ غریب عوام کی خوشی ماند پڑ گئی‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاالرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین آنے میں چار ماہ لگ سکتے ہیںچین کی ویکسین ہمارے لیے فائدہ مند‘ جس کا کلینیکل ٹرائل جاری ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ امریکا، برطانیہ میں کورونا ویکسین کلینیکل ٹائم میں… Continue 23reading ملک میں کرونا وائرس کی ویکسین دسمبر میں دستیاب ہو گی قیمت کتنے ہزار ہو گی ؟ غریب عوام کی خوشی ماند پڑ گئی‎‎

پرائیویٹ سکولز نے کورونا ایس او پیز تسلیم کرنے سے انکارکر دیا، بچوں کو سکول آنے کے پیغام

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

پرائیویٹ سکولز نے کورونا ایس او پیز تسلیم کرنے سے انکارکر دیا، بچوں کو سکول آنے کے پیغام

اسلام آباد (آن لائن) راولپنڈی میں پرائیویٹ سکولز نے کرونا ایس او پیز تسلیم کرنے سے انکاری ہوگئے ہیں،بچوں کو زبردستی سکولز میں آنے کے پیغامات دیدئے گئے ہیں،بچوں اور کرونا کے درمیان فاصلے کم سے کم تر ہونے لگے۔ معلوم ہوا کہ راولپنڈی کے بیشتر ایسے علاقے موجود ہیں جہاں پرائیویٹ سکولز بڑے دھڑلے… Continue 23reading پرائیویٹ سکولز نے کورونا ایس او پیز تسلیم کرنے سے انکارکر دیا، بچوں کو سکول آنے کے پیغام

ڈنڈے کی بات کر نے والے مولانا فضل الرحمن اپنے نام کیساتھ مولانا نہ لگائیں،اگر یہ جلسے کی کال یہاں دیتے تو ان کو جوتے پڑتے،پی ڈی ایم کے سربراہ کو کھری کھری سنا دی گئیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈنڈے کی بات کر نے والے مولانا فضل الرحمن اپنے نام کیساتھ مولانا نہ لگائیں،اگر یہ جلسے کی کال یہاں دیتے تو ان کو جوتے پڑتے،پی ڈی ایم کے سربراہ کو کھری کھری سنا دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ ہمارا مذہب امن کا درس دیتا ہے، ڈنڈا کی بات کر نے والے مولانا فضل الرحمن اپنے نام کیساتھ مولانا نہ لگائیں،عام حالات ہوتے تو ہمارا جلسے روکنے ناجائز ہوتا ہے، عوام کا تحفظ حکومت کی قانونی اور اخلاقی… Continue 23reading ڈنڈے کی بات کر نے والے مولانا فضل الرحمن اپنے نام کیساتھ مولانا نہ لگائیں،اگر یہ جلسے کی کال یہاں دیتے تو ان کو جوتے پڑتے،پی ڈی ایم کے سربراہ کو کھری کھری سنا دی گئیں

آصف علی زرداری نےاس کام کا 40ملین کمیشن لیا ، مراد سعید کا حیران کن دعویٰ‎

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

آصف علی زرداری نےاس کام کا 40ملین کمیشن لیا ، مراد سعید کا حیران کن دعویٰ‎

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کے کنٹریکٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری نے 4کروڑ روپے کمیشن حاصل کیا۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کیپیٹل اچیلس نامی کتاب کے صفحہ نمبر 78 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آصف… Continue 23reading آصف علی زرداری نےاس کام کا 40ملین کمیشن لیا ، مراد سعید کا حیران کن دعویٰ‎

نیب کو یہاں سے احکامات آتے ہیں، کس کو اٹھانا ہے اورکس کو چھوڑنا ہے،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیب کو یہاں سے احکامات آتے ہیں، کس کو اٹھانا ہے اورکس کو چھوڑنا ہے،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (آ ن لائن) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ نیب بلیک میلنگ آرگنائزیشن ہے، ملک میں لوگ عزت بچانے کیلئے پلی بارگین کرتے ہیں، جوذرا سی بات کرتاہے اسے نیب کانوٹس آجاتاہے،سینیٹ آف پاکستان دھمکیوں کی زد میں ہے۔ اتوار کو اسلام آباد میں… Continue 23reading نیب کو یہاں سے احکامات آتے ہیں، کس کو اٹھانا ہے اورکس کو چھوڑنا ہے،تہلکہ خیز انکشافات