ن لیگ کے 36ارکان اسمبلی نے استعفے پیش کر دیے
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک /آئن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا اجلاس ختم ہو چکا ہے ، اجلاس میںنواز شریف نے ارکان اسمبلی کا ہدایات کی تھیں کہ وہ اپنے استعفے مولانا کے پاس جمع کروا دیں ۔ تاہم اس حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا… Continue 23reading ن لیگ کے 36ارکان اسمبلی نے استعفے پیش کر دیے