بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

اپوزیشن کی ریکوزیشن سیپکر قومی اسمبلی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر ایوان زیریں کا اجلاس وسط فروری میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور ریکوزیشن اجلاس ختم ہونے کے بعد شیڈول ریگولر اجلاس بلانے کی بھی تجویز ہے ،ذرائع کے مطابق مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ہونے والی ملاقات میں

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا اور یہ اجلاس 15 فروری کو متوقع ہے جو کہ ایک یا دو دن جاری رہ سکتا ہے ،ذرائع کے مطابق ریکوزیشن اجلاس میں اپوزیشن کا ایجنڈا بھی زیر بحث آئے گا جبکہ جو ریگولر شیڈول اجلاس ہوگا اس میں حکومتی ایجنڈا پیش ہوگا ۔ریگولر اجلاس ایک ہفتے سے زیادہ جاری رہ سکتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…