’’بیگم صفدر نے آخرکار زرداری کو اپنا باپ بنالیا‘‘ شہباز گل کا سخت موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے آصف زرداری کی مریم نواز سے معذرت پر کہا ہے کہ بیگم صفدر نے آخر کار زرداری صاحب کو اپنا والد بنا لیا، نئے ابو اور بیٹی ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی… Continue 23reading ’’بیگم صفدر نے آخرکار زرداری کو اپنا باپ بنالیا‘‘ شہباز گل کا سخت موقف سامنے آگیا




































