نیب نے داماد کے بعد مولانا فضل الرحمن کے بھائی کو بھی طلب کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)نیب خیبر پختون خوا نے مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کو منگل کو طلب کر لیا۔نیب خیبر پختون خوا کے مطابق 2007ء میں ضیاء الرحمن کو غیر قانونی طور پر پرووینشل مینجمنٹ سروس میں شامل کیا گیا۔نیب نے سابق چیف سیکریٹری صاحبزادہ ریاض نور، سابق سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ صاحب جان، سابق سیکریٹری… Continue 23reading نیب نے داماد کے بعد مولانا فضل الرحمن کے بھائی کو بھی طلب کرلیا