’’ہم الخالد ٹینک تو بنا رہے ہیں ، لیکن گاڑی کیوں نہیں بنا سکے ‘‘ وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا حیران کن انکشاف
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم الخالد ٹینک تو بنا رہے ہیں تاہم گاڑی نہیں بنا سکتے اس کی وجہ سول ملٹری تعلق درست نہ ہونا رہا ہے مگر ہم سول ملٹری روابط بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بارانی یونیورسٹی کی… Continue 23reading ’’ہم الخالد ٹینک تو بنا رہے ہیں ، لیکن گاڑی کیوں نہیں بنا سکے ‘‘ وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا حیران کن انکشاف