رانا ثنا اللہ کی ٹائیگر والے ماسک میں عدالت آمد، ویڈیو وائرل
لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی پیشی کے موقع پر مسلم لیگ)ن(پنجاب کے صدر و سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ شیرکی شکل والا فیس ماسک پہن کر عدالت پہنچے۔ جمعہ کے روزلاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ آصف… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی ٹائیگر والے ماسک میں عدالت آمد، ویڈیو وائرل