براڈ شیٹ قانون کی نظر میں لطیفہ ہے، پانامہ ون بھی فراڈ تھا یہ بھی فراڈ ہی ہوگا، والیم ٹین اور والیم ٹوئنٹی سب الف لیلیٰ کی داستانیں ہیں، ن لیگ نے وزیراعظم اور وزیر ہوابازی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوام متحدہ نے اپنے ملازمین کو پاکستانی ائیر لائن پرسفر کرنے سے روکدیا ہے ،موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان کی ساکھ کو تباہ کر دینے والا فیصلہ سامنے آیا ، وزیر اعظم او روزیر ہوا بازی… Continue 23reading براڈ شیٹ قانون کی نظر میں لطیفہ ہے، پانامہ ون بھی فراڈ تھا یہ بھی فراڈ ہی ہوگا، والیم ٹین اور والیم ٹوئنٹی سب الف لیلیٰ کی داستانیں ہیں، ن لیگ نے وزیراعظم اور وزیر ہوابازی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا