عمران اسماعیل کو گورنر ہاؤس چھوڑنے کیلئے 50 لاکھ روپے کی آفر
کراچی (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو 50 لاکھ روپے کی آفر کردی۔اسٹیل ٹاؤن کراچی میں ملازمین کے دھرنے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کہتے ہیں ہم نے ہر مزدور کو 5 لاکھ روپے ادا کیے ہیں۔انہوں نے گورنر عمران… Continue 23reading عمران اسماعیل کو گورنر ہاؤس چھوڑنے کیلئے 50 لاکھ روپے کی آفر