شرمیلا فارقی نے بختاور کی شادی سے قبل ہونیوالی محفل میلاد کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دیں
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے سابق وزیرِاعظم شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی سے قبل منعقد کیے جانے والی محفلِ میلاد کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات 27 جنوری کو شروع ہوں گی اور… Continue 23reading شرمیلا فارقی نے بختاور کی شادی سے قبل ہونیوالی محفل میلاد کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دیں