گلاس توڑنے کی اتنی بھیانک سزا، چودہ سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آ گیا، افسوسناک تفصیلات
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیصل آباد میں ایک اور گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آ گیا۔ پیپلز کالونی میں چودہ سالہ یاسمین کو گلاس ٹوٹنے پر مالکوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔نجی ٹی وی92 نیوزکےمطابق پولیس بھی حرکت میں آگئی اور بچی کو بازیاب کروانے کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے… Continue 23reading گلاس توڑنے کی اتنی بھیانک سزا، چودہ سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آ گیا، افسوسناک تفصیلات