حکومت پنجاب کا 20بڑے درباروں سے متعلق بڑا فیصلہ
مکوآنہ (این این آئی )فیصل آبادسمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں واقع 20 بڑے درباروں کو سولرانرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ انرجی آڈٹ کے بعد دربار سولر پر منتقل کر دیے جائیں گے جبکہ بادشاہی مسجد کو بھی سولر انرجی پر منتقل… Continue 23reading حکومت پنجاب کا 20بڑے درباروں سے متعلق بڑا فیصلہ