جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

datetime 21  جنوری‬‮  2021

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات رواں برس ستمبر میں کروانے کا فیصلہ کرلیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تاریخ سے آگاہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں صوبے میں ولیج کونسل کے انتخابات کرائے جائیں گے، اس مقصد کے لیے صوبہ پنجاب میں ولیج کونسل کی تعداد 25 ہزارسے کم… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

حکومت کا پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ

datetime 21  جنوری‬‮  2021

حکومت کا پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے گیس بحران کے باعث پاورپلانٹ کو سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، پاورپلانٹ کو یکم فروری سے گیس سپلائی مؤخر کردی جائے گی،سپلائی بند کرنے سے 415ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی بچت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے گیس پر چلنے والے پاورپلانٹ کو یکم فروری سے سپلائی… Continue 23reading حکومت کا پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ

اب یوٹرن نہ لینا، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

اب یوٹرن نہ لینا، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی لائیو کوریج کا چیلنج قبول کر لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظورنے ایک بیان میں وزیراعظم کے فارن فنڈنگ کیس کی لائیو کوریج کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے جو چیلنج دیا ہے… Continue 23reading اب یوٹرن نہ لینا، پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو ”پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ”قراردیدیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو ”پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ”قراردیدیا

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو ”پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ”قراردیتے ہوئے کہاکہ فردوس عاشق بھی انصاف لانڈری میں دھل کر پاک اور صاف ہو گئی ہیں،انصاف لانڈری میں شمولیت سے قبل آپ پر بھی کرپشن کے الزامات تھے،پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ کے اعتراف جرم کے بعد فارن… Continue 23reading عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو ”پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ”قراردیدیا

شہباز شریف کوحاصل بڑا ریلیف واپس لے لیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

شہباز شریف کوحاصل بڑا ریلیف واپس لے لیا گیا

لاہور( آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا آشیانہ ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں 26 جنوری کو طلب کرلیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف… Continue 23reading شہباز شریف کوحاصل بڑا ریلیف واپس لے لیا گیا

کن کن شہروں میں شام اور رات کے وقت بارش ہونے کا امکان ہے ؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

کن کن شہروں میں شام اور رات کے وقت بارش ہونے کا امکان ہے ؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب کے بالائی خیبرپختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابرآ لود رہنے کے ساتھ شام، رات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھائے رہنے جبکہ… Continue 23reading کن کن شہروں میں شام اور رات کے وقت بارش ہونے کا امکان ہے ؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ڈرائنگ، عربی اور فزیکل ٹیچرز کی سینکڑوں اسامیاں ختم

datetime 21  جنوری‬‮  2021

حکومت کا بڑا فیصلہ ڈرائنگ، عربی اور فزیکل ٹیچرز کی سینکڑوں اسامیاں ختم

لاہور(این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ڈرائنگ، عربی اور فزیکل ٹیچرز کی سینکڑوں آسامیاں ختم کر دیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ آسامیاں ختم ہونے سے سکولوں میں طلبا کو ڈرائنگ، عربی اور فزیکل کے ماہر اساتذہ دستیاب نہیں ہونگے، آسامیاں ختم کرنے سے مذکورہ آسامیوں پر اساتذہ کی بھرتی نہیں ہوسکے گی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی… Continue 23reading حکومت کا بڑا فیصلہ ڈرائنگ، عربی اور فزیکل ٹیچرز کی سینکڑوں اسامیاں ختم

کاسمیٹکس بنانے اور بیچنے کیلئے لائسنس لینا لازم پنجاب ڈرگ کنٹرول کا ترمیمی بل تیار

datetime 21  جنوری‬‮  2021

کاسمیٹکس بنانے اور بیچنے کیلئے لائسنس لینا لازم پنجاب ڈرگ کنٹرول کا ترمیمی بل تیار

لاہور(این این آئی) پنجاب ڈرگ کنٹرول کا ترمیمی بل تیار، اب جعلی کاسمیٹکس بنانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی، کاسمیٹکس بنانے اور بیچنے کے لیے حکومت سے لائسنس لینا لازم ہوگاجبکہ حکومت کو بغیر لائسنس کاسمیٹکس بیچنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اختیار ہوگا۔ ڈرافٹ کے مطابق ڈرگ اتھارٹی کاسمیٹکس اشیا کا لیبارٹری… Continue 23reading کاسمیٹکس بنانے اور بیچنے کیلئے لائسنس لینا لازم پنجاب ڈرگ کنٹرول کا ترمیمی بل تیار

فیصل آباد واقعہ اہلکاروں نے وقاص کو گاڑی سے نکال کر گولی ماری، پولیس رپورٹ میں انکشافات

datetime 21  جنوری‬‮  2021

فیصل آباد واقعہ اہلکاروں نے وقاص کو گاڑی سے نکال کر گولی ماری، پولیس رپورٹ میں انکشافات

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں نے ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے اور 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق پیٹرولنگ پولیس کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ ڈجکوٹ کے علاقے… Continue 23reading فیصل آباد واقعہ اہلکاروں نے وقاص کو گاڑی سے نکال کر گولی ماری، پولیس رپورٹ میں انکشافات