جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آرمی چیف کی طلبہ کے وفد سے ملاقات،غلط معلومات و جعلی خبروں کے خطرات پر گفتگو

datetime 22  اگست‬‮  2024

آرمی چیف کی طلبہ کے وفد سے ملاقات،غلط معلومات و جعلی خبروں کے خطرات پر گفتگو

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ سے ملاقات میں ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبروں کے خطرات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ طلبہ ذاتی تجربات کی روشنی میں اپنی رائے قائم کریں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف… Continue 23reading آرمی چیف کی طلبہ کے وفد سے ملاقات،غلط معلومات و جعلی خبروں کے خطرات پر گفتگو

9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ منحرف

datetime 22  اگست‬‮  2024

9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ منحرف

راولپنڈی (این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں 164 کے بیان سے متعلق درخواست دائر کر دی۔درخواست میں کہا گیا کہ ہم نے عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن کر کوئی ایسا بیان کسی مجسٹریٹ کے سامنے یا تحریری طور… Continue 23reading 9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ منحرف

ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے برنس متاثرہوگا،پی ٹی آے

datetime 22  اگست‬‮  2024

ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے برنس متاثرہوگا،پی ٹی آے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے اس سے برنس متاثرہوگا،امیدہے 27اگست تک اے اے ای ون سب میرین کیبل کی خرابی دور ہوجائے گی۔جمعرات کویہاںسینیٹر پلوشہ محمدزئی خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی… Continue 23reading ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے برنس متاثرہوگا،پی ٹی آے

شیر افضل کی پولیس اہلکاروں کیساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل،پولیس اہلکار کی وردی پھاڑ دی

datetime 22  اگست‬‮  2024

شیر افضل کی پولیس اہلکاروں کیساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل،پولیس اہلکار کی وردی پھاڑ دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔شیر افضل مروت کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کی سامنے آئی ہے، ویڈیو میں شیر افضل مروت خود کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس کو اصرار… Continue 23reading شیر افضل کی پولیس اہلکاروں کیساتھ ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل،پولیس اہلکار کی وردی پھاڑ دی

رانی پور، تشدد سے قتل کمسن ملازمہ کے والد کی پیسوں سے متعلق گفتگو سامنے آ گئی

datetime 22  اگست‬‮  2024

رانی پور، تشدد سے قتل کمسن ملازمہ کے والد کی پیسوں سے متعلق گفتگو سامنے آ گئی

خیرپور(این این آئی)صوبہ سندھ کے شہر رانی پور میں کمسن ملازمہ کی تشدد و ہلاکت کیس میں بچی کے والد کی پیسوں کی لین دین سے متعلق گفتگو سامنے آگئی۔انسداد دہشت گردی خیرپور کی عدالت میں رانی پور میں کمسن ملازمہ فاطمہ کے قتل کے کیس کی سماعت میں مقتولہ بچی کی مدعی والدہ کی… Continue 23reading رانی پور، تشدد سے قتل کمسن ملازمہ کے والد کی پیسوں سے متعلق گفتگو سامنے آ گئی

پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی جلسہ منسوخی کے فیصلے سے لاعلم نکلی

datetime 22  اگست‬‮  2024

پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی جلسہ منسوخی کے فیصلے سے لاعلم نکلی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی جلسہ منسوخی کے فیصلے سے لاعلم نکلی۔پارٹی ذرائع کے مطابق کور کمیٹی ممبران نے جلسہ منسوخی کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا اور سیاسی کمیٹی کے ارکان نے بھی جلسہ منسوخی کے اعلان اور فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا۔ اپوزیشن اتحاد… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی جلسہ منسوخی کے فیصلے سے لاعلم نکلی

موبائل چھن جانے کا ڈر ختم، گوگل نے نیا فیچر متعارف کرادیا

datetime 22  اگست‬‮  2024

موبائل چھن جانے کا ڈر ختم، گوگل نے نیا فیچر متعارف کرادیا

کراچی(این این آئی)دنیا بھر میں چوری کی واردات میں لوگ اپنے مہنگے موبائل فونز سے محروم ہوجاتے ہیں، ایسے میں گوگل نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے اپنے صارفین کیلئے تھیف ڈیٹیکشن لاک نامی فیچر متعارف کرایا ہے جو اب آپ کے مہنگے موبائل فونز کا چوروں سے تحفظ کرے… Continue 23reading موبائل چھن جانے کا ڈر ختم، گوگل نے نیا فیچر متعارف کرادیا

غیرملکی ایئر لائن کی پرواز بیمار مسافر کو کراچی میں چھوڑ کر روانہ

datetime 22  اگست‬‮  2024

غیرملکی ایئر لائن کی پرواز بیمار مسافر کو کراچی میں چھوڑ کر روانہ

کراچی(این این آئی)قطر سے نیپال جانے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز بیمار مسافر کو کراچی میں چھوڑ کر روانہ ہو گئی۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق فلائٹ کے 37 سالہ مسافر سنتوش کمار کو نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قطر سے نیپال جانے والے طیارے کی کراچی میں میڈیکل… Continue 23reading غیرملکی ایئر لائن کی پرواز بیمار مسافر کو کراچی میں چھوڑ کر روانہ

ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 22  اگست‬‮  2024

ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

کلکتہ (این این آئی)بھارت کے شہر کلکتہ میں ابھی لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کا معاملہ ٹھنڈا نہیں ہوا کہ طبی عملے کی خواتین کے ساتھ زیادتی کے ایک کے بعد کیسز سامنے آ رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتر پردیش میں ہی نجی اسپتال کے ڈاکٹر کی جانب سے ایک دلت… Continue 23reading ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

Page 165 of 12107
1 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 12,107