میں ذاتی طور پر اوپن بیلٹ کے حق میں ہوں ، لیگی رہنما نے اپنا فیصلہ سنا دیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر اوپن بیلٹ کے حق میں ہوں اور (ن)لیگ کابھی اوپن بیلٹ کاموقف رہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آئینی ترمیم کیلئے اتفاق رائے ہوناضروری تھا مخصوص انتخابات کیلئے حکومت ترمیم کیوں… Continue 23reading میں ذاتی طور پر اوپن بیلٹ کے حق میں ہوں ، لیگی رہنما نے اپنا فیصلہ سنا دیا