فواد چوہدری کی اہلیہ نے اپنی فیشن برانڈ ’’نسا حسین‘‘ لانچ کر دی
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے اپنی فیشن برانڈ ’’’نسا حسین‘‘ لانچ کر دی۔فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے اپنی برانڈ حال ہی میں منعقد ہونے والے برائیڈل کوٹیور ویک 2021 میں لانچ کی ہے جس میں انہوں نے عروسی ملبوسات کی نمائش کی۔فواد… Continue 23reading فواد چوہدری کی اہلیہ نے اپنی فیشن برانڈ ’’نسا حسین‘‘ لانچ کر دی