نکاح رجسٹرڈ نہ کرانے پر سزا ،والد بالغ بچے کے خرچے کا پابند وفاقی کابینہ نے مسلم عائلی قوانین ترمیمی بل کی منظوری دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے مسلم خاندانی(عا ئلی ) قوانین (ترمیمی)بل 2020 کی منظوری دیدی ہے جسے اب پارلیمنٹ میں پیش کیا جا ئے گا۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق یہ بل مسلم خاندانی قوانین آرڈیننس 1961 پاکستان کا اہم ترین اصلاحی قانون ہے جس میں مسلم شادیوں اور… Continue 23reading نکاح رجسٹرڈ نہ کرانے پر سزا ،والد بالغ بچے کے خرچے کا پابند وفاقی کابینہ نے مسلم عائلی قوانین ترمیمی بل کی منظوری دیدی