لوگ سمجھتے ہیں عدالتیں صرف تقریر کرتی ہیں سندھ ہائیکورٹ پولیس کی ناقص کارکردگی پر شدید برہم
کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی ناقص کارکردگی کے باعث لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے کیسز کی پیروی بند کر دی ہے، لوگ سمجھتے ہیں عدالتیں صرف تقریر کرتی ہیں۔لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت سندھ… Continue 23reading لوگ سمجھتے ہیں عدالتیں صرف تقریر کرتی ہیں سندھ ہائیکورٹ پولیس کی ناقص کارکردگی پر شدید برہم