بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان واحد سلیکٹڈ وزیراعظم ہے جس کو اپنی کرسی بچانے کیلئے اپنے ارکان کے پائوں پکڑنا پڑے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 7  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(ا ین این آئی) مسلم لیگ (ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہ لے پالک بیٹے کو اپنی کرسی بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگانا پڑی ہے،عمران خان واحد سلیکٹڈ وزیراعظم ہے جس کو اپنی کرسی بچانے کیلئے اپنے ارکان کے پائوں پکڑنا پڑے،خود کو مضبوط ترین وزیراعظم کہنے والا دو دن میں گیدڑ بن گیا۔ اپنے بیا ن میں انہوں نے

کہاکہ گیڈر کی گیڈر بھگیاں صرف اب پارلیمنٹ لاجز اور وزیراعظم ہاس تک محدود رہ گئی ہیں۔مریم نواز نے گیڈر کو اس کی اوقات یاد دلا دی ہے۔فردوس امجد جیسی فسادی عورتیں اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے مغلظات بکتی ہیں۔ذاتیات کے بعد طوفان بدتمیزی کی سیاست عمرانی ٹولے کا ایجنڈا بن گئی ہے،یہی گندی سیاست ان کا سیاسی جنازہ دھوم سے نکالے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…