جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

وینا ملک نے پاکستانی قونصل جنرل کی مدد سےمیرے بچوں کو اغوا کیا، سابق شوہر اسد خٹک قانونی جنگ کیلئے پاکستان پہنچ گئے ، وزیراعظم و آرمی چیف سے مدد کی اپیل

datetime 5  جنوری‬‮  2021

وینا ملک نے پاکستانی قونصل جنرل کی مدد سےمیرے بچوں کو اغوا کیا، سابق شوہر اسد خٹک قانونی جنگ کیلئے پاکستان پہنچ گئے ، وزیراعظم و آرمی چیف سے مدد کی اپیل

پشاور (این این آئی)اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے سابق اہلیہ اور متحدہ عرب امارات کی ریاست میں تعینات قونصل جنرل پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مدد سے کی اپیل کردی۔ امریکا سے براستہ دبئی، پاکستان پہنچنے کے بعد پشاور… Continue 23reading وینا ملک نے پاکستانی قونصل جنرل کی مدد سےمیرے بچوں کو اغوا کیا، سابق شوہر اسد خٹک قانونی جنگ کیلئے پاکستان پہنچ گئے ، وزیراعظم و آرمی چیف سے مدد کی اپیل

مزید 25وکلاء کی ڈگریاں جعلی قرار ،نام بھی جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2021

مزید 25وکلاء کی ڈگریاں جعلی قرار ،نام بھی جاری

مکوآنہ  (این این آئی )پنجاب بار کونسل نے مزید 25وکلاء کی ڈگریوں کو جعلی قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل میں جن وکلاء کی ڈگریاں جعلی پائی گئیں ان میں اوکاڑہ سے محمد ناصر’قصور سے تعلق رکھنے والوں میں جعلی ڈگری ہولڈر وکلاء میں محمد دانیال’محمد اشفاق’محمد فیض’محمد امجد’ اعجاز احمد’علی شہزاد’رضا محی الدین’حافظ… Continue 23reading مزید 25وکلاء کی ڈگریاں جعلی قرار ،نام بھی جاری

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کیخلاف ریفرنس دائر

datetime 5  جنوری‬‮  2021

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کیخلاف ریفرنس دائر

پشاور  ( آن لائن) نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کے خلاف ریفرنس دائرکردیا۔تفصیلات کے مطابق نیب کے دائر کردہ نیب ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ موسی خان اور دیگرملزمان نے اپنے من پسند افراد بھرتی کئے، موسی خان نے اپنے بیٹے اور بھتیجے کوغیرقانونی طورپر بھرتی کیا۔ دوسری جانب موسی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان طالب علم کے قتل کا مقدمہ وزیر داخلہ شیخ رشید پر درج کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان طالب علم کے قتل کا مقدمہ وزیر داخلہ شیخ رشید پر درج کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہو ر(این این آئی) اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان اسامہ کے قتل کا مقدمہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پر درج کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن )کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان طالب علم کے قتل کا مقدمہ وزیر داخلہ شیخ رشید پر درج کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

عمران خان حکومت کا ملک بھر میں 6 ہزار کلومیٹر نئی سڑکیں بنانے کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2021

عمران خان حکومت کا ملک بھر میں 6 ہزار کلومیٹر نئی سڑکیں بنانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چھ ہزار ایک سو سینتالیس کلو میٹر کی نئی سڑکوں کا اضافہ کر رہے ہیں،پہلے چھبیس ماہ میں گزشتہ حکومتوں سے چار ہزار کلو میٹر اضافی سڑکیں شروع کیں،سی پیک کے مغربی روٹ پر کام کا آغاز کردیا ہے،درآدم خیل… Continue 23reading عمران خان حکومت کا ملک بھر میں 6 ہزار کلومیٹر نئی سڑکیں بنانے کا اعلان

پہلے 100دن میں اے ٹی ایمز کو ریکارڈ فائدہ پہنچانے کا ورلڈ کپ پی ٹی آئی نے جیت لیا، سب سے زیادہ جوتے اٹھانے اور مسخرہ پن کا عالمی ایوارڈ کس نے جیتا، حوروں والے انجکشن بارے میں شدید تنقید

datetime 4  جنوری‬‮  2021

پہلے 100دن میں اے ٹی ایمز کو ریکارڈ فائدہ پہنچانے کا ورلڈ کپ پی ٹی آئی نے جیت لیا، سب سے زیادہ جوتے اٹھانے اور مسخرہ پن کا عالمی ایوارڈ کس نے جیتا، حوروں والے انجکشن بارے میں شدید تنقید

کراچی(این این آئی) سندھ کے وزیراطلاعات وبلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ خان صاحب اوران کی ٹیم نے کئی عالمی اعزاز اپنے نام کرلئے ہیں،پہلے100دن میں اے ٹی ایمز کو ریکارڈ فائدہ پہنچانے کا ورلڈکپ پی ٹی آئی نے جیت لیا۔وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے جاری بیان میں کہاکہ سستی… Continue 23reading پہلے 100دن میں اے ٹی ایمز کو ریکارڈ فائدہ پہنچانے کا ورلڈ کپ پی ٹی آئی نے جیت لیا، سب سے زیادہ جوتے اٹھانے اور مسخرہ پن کا عالمی ایوارڈ کس نے جیتا، حوروں والے انجکشن بارے میں شدید تنقید

قرآن حفظ کرنے والا طالب علم استاد کی مار سے دم توڑ گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021

قرآن حفظ کرنے والا طالب علم استاد کی مار سے دم توڑ گیا

وہاڑی (این این آئی) وہاڑی میں قرآن حفظ کرنے والے طالب علم کو سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے زیادہ مارا جس سے آٹھ سالہ طالبعلم تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانا صدر کی حدود چک 214 ای بی بنگالہ میں پیش آیا جہاں مدرسے میں حفظ… Continue 23reading قرآن حفظ کرنے والا طالب علم استاد کی مار سے دم توڑ گیا

عمران اگر عزت سے جانے پر راضی نہیں تو پھر کچھ اور فیصلہ کریں گے، مریم نواز کا دعویٰ

datetime 4  جنوری‬‮  2021

عمران اگر عزت سے جانے پر راضی نہیں تو پھر کچھ اور فیصلہ کریں گے، مریم نواز کا دعویٰ

بہاولپور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران اگر عزت سے جانے پر راضی نہیں تو عوام کے ساتھ ملکر کچھ اور فیصلہ کریں گے،لانگ مارچ ضرورہوگا ،پی ڈی ایم اس کی تاریخ کا اعلان عوام اور موسم کی سہولت کو مدنظر رکھ کر کرے گی، ہم… Continue 23reading عمران اگر عزت سے جانے پر راضی نہیں تو پھر کچھ اور فیصلہ کریں گے، مریم نواز کا دعویٰ

مچھ میں 11 پاکستانیوں کا قتل ہندوستان کے خفیہ اداروں نے عالمی دہشتگرد تنظیم کے ذریعے کروایا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  جنوری‬‮  2021

مچھ میں 11 پاکستانیوں کا قتل ہندوستان کے خفیہ اداروں نے عالمی دہشتگرد تنظیم کے ذریعے کروایا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)مچھ بلوچستان میں 11 پاکستانیوں کاقتل قابل مذمت ہے ،مچھ بلوچستان میں 11 پاکستانیوں کا قتل ہندوستان کے خفیہ اداروں نے عالمی دہشت گرد تنظیم کے ذریعے کروایا ہے ، پاکستان میں انتہاپسندی ، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد پھیلانے کیلئے ہندوستان مسلسل سازشوں میں مصروف ہے ، عالمی دنیا کو… Continue 23reading مچھ میں 11 پاکستانیوں کا قتل ہندوستان کے خفیہ اداروں نے عالمی دہشتگرد تنظیم کے ذریعے کروایا، تہلکہ خیز دعویٰ