ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے گیس کنکشنز پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) سوئی ناردرن نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی عائد کر دی۔ذرائع سوئی ناردرن کے مطابق ایم ڈی نے تمام ارجنٹ اور دیگر کنکشنز کا اجرا روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم ڈی سوئی ناردرن کی اجازت کے بغیر ارجنٹ کیس پر بھی کنکشن دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا

بتانا ہے کہ نئے کنکشن کی درخواستوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔سوئی ناردرن حکام نے بھی نئے کنکشنز پر پابندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے مزید کنکشنز کا کوٹہ مانگا ہوا ہے، جیسے ہی نیا کوٹا ملے گا کنکشنز دینا شروع کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…