براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے اخراجات اور تنخوائوں کی سمری کابینہ کو ارسال، کمیشن کے سربراہ کو ماہانہ کتنے لاکھ دیے جائیں گے، تہلکہ خیز انکشاف

7  مارچ‬‮  2021

اسلام آباد(آن لائن)براڈ شیٹ کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے اخراجات اور تنخوائوں کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے ۔سمری وزیرا عظم کی رضامندی سے بھجوائی گئی ہے۔جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کو ریٹائرمنٹ سے قبل دی جانیوالی تنخواہ دی جائے گی ،انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ براڈ شیٹ کی تحقیقات کرنے والے شیخ عظمت سعید نے براڈ شیٹ کی انکوائری کے لیے حکومت سے بھاری معاوضے کی

خواہش کا اظہا رکیا تھا اور ا س پر حکومت نے بھی فوری طور پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے پندرہ لاکھ روپے ماہانہ ادا کرنے کی حامی بھر لی،ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل اس قسم انکوائری کمیشن میں حاضر سروس افسران کو تنخواہ و دیگر مراعات نہیں دینی پڑتی تھیں ۔ وزارت قانون نے وزیر اعظم کو اعتماد میں لیکر کابینہ کو سمری ارسال کر دی ہے جو وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میںمنظور ی کیلئے پیش کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…