پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کے براڈ شیٹ کو دیے 29 ملین ڈالرز لینے کی ہیج فنڈ کی کوشش ناکام

datetime 14  فروری‬‮  2023

پاکستان کے براڈ شیٹ کو دیے 29 ملین ڈالرز لینے کی ہیج فنڈ کی کوشش ناکام

لندن(این این آئی)اثاثہ جات ریکورکرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ کو پاکستان سے بطور ہرجانہ ملنے والے 29 ملین ڈالر پر ہیج فنڈکا دعویٰ مسترد کردیا گیا۔برطانوی نیم خود مختار ریاست آئل آف مین کی عدالت نے براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی کے حق میں فیصلہ سنادیا۔ ہیج فنڈ نے پاکستان کی طرف سے… Continue 23reading پاکستان کے براڈ شیٹ کو دیے 29 ملین ڈالرز لینے کی ہیج فنڈ کی کوشش ناکام

”دوران تحقیقات ایک روپیہ کی کرپشن کا معمولی ثبوت بھی نہیں ملا” سربراہ براڈ شیٹ نواز شریف پر الزامات سے دستبردار، معافی طلب

datetime 22  مارچ‬‮  2022

”دوران تحقیقات ایک روپیہ کی کرپشن کا معمولی ثبوت بھی نہیں ملا” سربراہ براڈ شیٹ نواز شریف پر الزامات سے دستبردار، معافی طلب

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوتے ہوئے ان سے معافی طلب کی ہے۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق براڈ شیٹ کے سی ای او اورآکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق ایسوسی ایشن کاوے موسوی نے کہاکہ… Continue 23reading ”دوران تحقیقات ایک روپیہ کی کرپشن کا معمولی ثبوت بھی نہیں ملا” سربراہ براڈ شیٹ نواز شریف پر الزامات سے دستبردار، معافی طلب

براڈ شیٹ کو پاکستان سے ملنے والے 29 ملین ڈالر پر امریکی کمپنی کا دعویٰ،امریکی جج نے اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 12  جون‬‮  2021

براڈ شیٹ کو پاکستان سے ملنے والے 29 ملین ڈالر پر امریکی کمپنی کا دعویٰ،امریکی جج نے اہم فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جج نے برطانوی فرم براڈ شیٹ کے 29 ملین ڈالر پر امریکی کمپنی ہیج فنڈ وی آر گلوبل پارٹنر کا دعوی خارج کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی ہیج فنڈ وی آر گلوبل پارٹنر نے براڈ شیٹ کے خلاف امریکا اور آئیل آف مین(برطانوی خودمختار جزیرہ) میں کیس کیے تھے۔ہیج فنڈ وی آر… Continue 23reading براڈ شیٹ کو پاکستان سے ملنے والے 29 ملین ڈالر پر امریکی کمپنی کا دعویٰ،امریکی جج نے اہم فیصلہ سنا دیا

پاکستان سے ہرجانے میں ملنے والی رقم، براڈ شیٹ کمپنی مشکل میں پھنس گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2021

پاکستان سے ہرجانے میں ملنے والی رقم، براڈ شیٹ کمپنی مشکل میں پھنس گئی

لندن(آن لائن) پاکستان سے رقم نکلوانے والی کمپنی براڈ شیٹ کو سنگین مقدمات کا سامنا کرنا پڑگیا، آئل آف مین کی عدالت نے براڈ شیٹ کے لیکوڈییٹرز کو رقم قرض خواہوں کو دینے سے روک دیا، براڈ شیٹ کو یہ رقم پاکستان سے ہرجانے میں ملی تھی۔پاکستان پر مقدمہ کیلئے براڈ شیٹ کو قرضہ دینے… Continue 23reading پاکستان سے ہرجانے میں ملنے والی رقم، براڈ شیٹ کمپنی مشکل میں پھنس گئی

براڈ شیٹ معاہدہ کرنیوالے نمائندے رونلڈ رڈمین کا لائسنس ہی معطل نکلا، سابق چیئرمین نیب نے کمیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2021

براڈ شیٹ معاہدہ کرنیوالے نمائندے رونلڈ رڈمین کا لائسنس ہی معطل نکلا، سابق چیئرمین نیب نے کمیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق چیئرمین نیب محمد امجد نے براڈ شیٹ کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔سابق چیئرمین نیب محمد امجد نے براڈ شیٹ کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے جس کی کاپی منظر عام پر آگئی ۔ محمد امجد نے اپنے بیان میں کہا کہ براڈ شیٹ معاہدہ کرنے والے… Continue 23reading براڈ شیٹ معاہدہ کرنیوالے نمائندے رونلڈ رڈمین کا لائسنس ہی معطل نکلا، سابق چیئرمین نیب نے کمیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا

برطانوی عدالت کا براڈ شیٹ کے حق میں نیا فیصلہ، مزید ادائیگی نہ کرنے پر پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

datetime 31  مارچ‬‮  2021

برطانوی عدالت کا براڈ شیٹ کے حق میں نیا فیصلہ، مزید ادائیگی نہ کرنے پر پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

لندن (این این آئی)برطانوی ہائی کورٹ نے براڈ شیٹ کو فریزنگ آرڈر براہ راست نیب اور اٹارنی جنرل آف پاکستان کے دفاتر پہنچانے کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیا حکم نامہ ہائی کورٹ کے ماسٹر ڈویژن کے کمرشل کورٹ کی طرف سے جاری ہوا ہے۔ برطانیہ میں نیب کی نمائندگی کرنے والے وکلا… Continue 23reading برطانوی عدالت کا براڈ شیٹ کے حق میں نیا فیصلہ، مزید ادائیگی نہ کرنے پر پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

براڈ شیٹ کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر ادائیگی کا ریکارڈ غائب وزارت خزانہ،قانون،اٹارنی جنرل ، پاکستانی ہائی کمیشن سے بھی فائلیں چوری انکوائری کمیشن نے کیس کی تحقیقات مکمل کرلیں ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2021

براڈ شیٹ کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر ادائیگی کا ریکارڈ غائب وزارت خزانہ،قانون،اٹارنی جنرل ، پاکستانی ہائی کمیشن سے بھی فائلیں چوری انکوائری کمیشن نے کیس کی تحقیقات مکمل کرلیں ،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،کمیشن کے مطابق غلط شخص کو رقوم کی ادائیگی ریاست پاکستان کے ساتھ دھوکہ ہے ،وزارت خزانہ،قانونی ،اٹارنی جنرل اور پاکستانی ہائی کمیشن سے فائلیں بھی چوری ہونے کا انکشاف کیا… Continue 23reading براڈ شیٹ کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر ادائیگی کا ریکارڈ غائب وزارت خزانہ،قانون،اٹارنی جنرل ، پاکستانی ہائی کمیشن سے بھی فائلیں چوری انکوائری کمیشن نے کیس کی تحقیقات مکمل کرلیں ،تہلکہ خیز انکشافات

براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے اخراجات اور تنخوائوں کی سمری کابینہ کو ارسال، کمیشن کے سربراہ کو ماہانہ کتنے لاکھ دیے جائیں گے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2021

براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے اخراجات اور تنخوائوں کی سمری کابینہ کو ارسال، کمیشن کے سربراہ کو ماہانہ کتنے لاکھ دیے جائیں گے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)براڈ شیٹ کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے اخراجات اور تنخوائوں کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے ۔سمری وزیرا عظم کی رضامندی سے بھجوائی گئی ہے۔جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کو ریٹائرمنٹ سے قبل دی جانیوالی تنخواہ دی جائے گی ،انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ براڈ شیٹ… Continue 23reading براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے اخراجات اور تنخوائوں کی سمری کابینہ کو ارسال، کمیشن کے سربراہ کو ماہانہ کتنے لاکھ دیے جائیں گے، تہلکہ خیز انکشاف

براڈ شیٹ کے حق میں پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری

datetime 28  فروری‬‮  2021

براڈ شیٹ کے حق میں پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے براڈشیٹ کے حق میں پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق نیب کے خلاف حکم جاری کرتے ہوئے برطانوی عدالت نے کہا کہ یو بی ایل سے حکومت پاکستان یا دیگر کسی فریق کو… Continue 23reading براڈ شیٹ کے حق میں پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری

Page 1 of 3
1 2 3