ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

براڈ شیٹ کو پاکستان سے ملنے والے 29 ملین ڈالر پر امریکی کمپنی کا دعویٰ،امریکی جج نے اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 12  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جج نے برطانوی فرم براڈ شیٹ کے 29 ملین ڈالر پر امریکی کمپنی ہیج فنڈ وی آر گلوبل پارٹنر کا دعوی خارج کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی ہیج فنڈ وی آر گلوبل پارٹنر نے براڈ شیٹ کے خلاف امریکا اور آئیل آف مین(برطانوی خودمختار جزیرہ) میں کیس کیے تھے۔ہیج فنڈ وی آر گلوبل پارٹنر نے براڈ شیٹ کے خلاف امریکا اور آئل آف مین میں کیس کیے تھے اوربراڈ شیٹ کو پاکستان سے ملنے والے 29 ملین ڈالر پر اپنا حق جتانے کی کوشش کی تھی،امریکی جج نے براڈ شیٹ کے 29 ملین ڈالر پر ہیج فنڈ کا دعوی خارج کردیا جب کہ براڈ شیٹ اور وی آر گلوبل کے درمیان آئیل آف مین میں تنازع ابھی عدالت میں ہے۔رپورٹس کے مطابق وی آر گلوبل نے براڈ شیٹ کے وکلا کو پاکستان پرکیس کے لیے 6 ملین ڈالر دیے تھے۔وی آرگلوبل کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ نے ہرجانے کی رقم مخصوص اکائونٹ میں نہ رکھ کر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…