ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اسلم ابڑو کو اتنے کروڑ میں خریدا گیا، خرم شیر زمان حقائق سامنے لے آئے

datetime 8  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ آج اس ایوان میں اسلم ابڑو کو حکومتی بینچز پر بٹھایا گیا، اس شخص کو 5 کروڑ میں خریدا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس کی گئی۔ اس دوران خرم شیر زمان نے کہا کہ ایوان میں دو نمبر لوگ موجود ہیں، پہلے یہ ارکان استعفی دیں، پھر یہ اراکین حکومتی بنچوں پر بیٹھیں، اس ایوان کا اسپیکر سیاسی جماعت کا ورکر بنا ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ

پیسا بناکر اسلم ابڑو اور شہریار شر جیسوں کو خریدتے ہیں، اس ایوان کا ایک روز کا خرچہ 55 لاکھ روپے ہے، اس شخص کا بھا لگا ہے اس کو خریدا گیا ہے۔خرم شیر زمان نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب آخری امید آپ ہیں، اس کا نوٹس لیں، ہم الیکشن کمیشن کو تحریری طور پر لکھیں گے کہ نوٹس لیں، سندھ کے عوام ان لوٹوں سے پوچھیں کہ انہوں نے غداری کیسے کی۔خرم شیر زمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو عمران خان کی تقریر پر اعتراض تھا، اب الیکشن کمیشن فلور کراسنگ کا نوٹس لے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…