لانگ مارچ اقتدار سے کوسوں دور مولانا فضل الرحمان کا اپنی جیب گرم رکھنے کا بہانہ قرار

8  مارچ‬‮  2021

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ’’کڑوا کڑوا تھو، میٹھا میٹھا ہپ‘‘کے فارمولے پر کاربند نام نہاد اتحادی اپوزیشن جماعتیں ملک پر اپنی مرضی کا غاصبانہ نظام دوبارہ رائج کرنا چاہتی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی اپوزیشن استعفوں کا چلا ہوا کارتوں استعمال کرے گی۔ پی ڈی ایم جانتی ہے کہ اسمبلیوں سے استعفے دینے کے بعد انکا دوبارہ اقتدار میں آنا ناممکن ہے۔ انہوں نے مزید

کہا کہ لانگ مارچ اقتدار سے کوسوں دور مولانا فضل الرحمان کا اپنی جیب گرم رکھنے کا بہانہ ہے۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی مولانا فضل الرحمان اتحادی جماعتوں بالخصوص پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن سے چار سے پانچ ارب روپے ہتھیانے کے چکروں میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کی جانب سے پی ڈی ایم کو ٹکا سا جواب ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…