منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عدالت کا مسلسل حکم عدولی پر ایکشن، وفاقی سیکرٹری خزانہ کی گرفتاری کا حکم دے دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ان لینڈ ریونیو افسر کو سات سال سے ترقی نہ دینے کے کیس میں مسلسل حکم عدولی پر وفاقی سیکریٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ان لینڈ ریونیو افسر کو سات سال سے ترقی نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ مسلسل حکم عدولی پر عدالت نے وفاقی سیکریٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتاری

کرکے آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے۔ وفاقی سیکرٹری خزانہ کے50ہزار کے عوض قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔ گزشتہ سماعت کی تنبیہہ کے بعد سیکرٹری خزانہ نے جواب جمع نہیں کرایا۔ 15دسمبر2020سے سیکرٹری خزانہ سے وضاحت طلب کی جا رہی ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 2014 سے گریڈ 21 کا منتظر ہوں۔ سینٹرل سکشن بورڈ کی منظوری کے باوجود ترقی نہیں دی جا رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…