نجی کالج کے لڑکوں کی گرلز کالج کے باہر فائرنگ، ویڈیو وائرل
گوجرانوالہ(آن لائن)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں نجی کالج کے لڑکوں کی گرلز کالج کے باہر فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ درجنوں موٹرسائیکلز پر سوار طلبا ، جن کا تعلق ایک نجی کالج… Continue 23reading نجی کالج کے لڑکوں کی گرلز کالج کے باہر فائرنگ، ویڈیو وائرل


































