سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا،دو اہم رہنما تحریک انصاف چھوڑ گئے
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا، ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی نے پی پی میں شمولیت کرلی،کوہاٹ سے سینیٹر شمیم آفریدی اور رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی امجد آفریدی نے پی پی پی میں شمولیت کی۔ پی پی ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول… Continue 23reading سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا،دو اہم رہنما تحریک انصاف چھوڑ گئے