تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹوں کا معاملہ گھمبیر ہو گیا متعدد رہنمائوں نے اعتراضات اٹھا دیے،بڑا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات کے باعث بعض نامزد امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لیے جانے کا امکان ہے۔سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر صوبائی تنظیموں کے اعتراضات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ، سینیٹ ٹکٹوں میں تبدیلی… Continue 23reading تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹوں کا معاملہ گھمبیر ہو گیا متعدد رہنمائوں نے اعتراضات اٹھا دیے،بڑا اعلان