مریم نواز نے بیرون ملک روانگی کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد ( آن لا ئن + این این آئی) حکومتی ذرائع کا کہنا ہے امید ہے کہ مریم نواز بیرون ملک کے لئے درخواست نہ دینے کے بیان پر قائم رہیں گی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر بیرون ملک روانگی کا عندیہ دیدیا ہے ۔ امید ہے… Continue 23reading مریم نواز نے بیرون ملک روانگی کا عندیہ دے دیا