متحدہ عرب امارات کا لاہور میں ویزا سینٹر کھولنے کا اعلان
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزیبی نے ملاقات کی ،جس میں باہمی دلچسپی کے امور،دو طرفہ تعلقات بڑھانے اورمختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا- ملاقات میں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا لاہور میں ویزا سینٹر کھولنے کا اعلان