آنسو گیس کے شیل بیکار پڑے تھے، سرکاری ملازمین کے احتجاج پر تھوڑی بہت آنسو گیس استعمال کرلی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی ہیں، آنسو گیس کے شیل کافی عرصے سے بیکار پڑے تھے تو تھوڑی ٹیسٹنگ کرلی، اور بھی ہیں ہمارے پاس پڑے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین کے احتجاج پر تھوڑی… Continue 23reading آنسو گیس کے شیل بیکار پڑے تھے، سرکاری ملازمین کے احتجاج پر تھوڑی بہت آنسو گیس استعمال کرلی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد