پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مردہ جانوروں کے گوشت کی بڑی سپلائی پکڑی گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)شیراکوٹ پولیس نے مردہ گائے کا گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ایس ایچ او شیراکوٹ زاہد محمود کے مطابق مزدا ڈرائیور کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن اس نے گاڑی بھگا دی جسے تعاقب کر کے روک لیا گیا ۔پولیس کے مطابق مزدا کو

پچھلی سائیڈ سے ترپال لگا کر کوور کیا گیا تھا جس میں مردہ گائے موجود تھی۔۔ایس ایچ او شیراکوٹ کے مطابق مزدا ڈرائیور نے انکشاف کیاکہ وہ مردہ جانوروں کے گوشت کو لاہور میں سپلائی کر تا ہے ۔ شاہراہوں اورکھلی جگہوں پر مردہ جانوروں کو تلاش کرتے ہیں جس کے بعد غیر قانونی مذبح خانہ لے جا کر گوشت تیار کر کے اسے شہر کے مختلف حصوں پر فروخت کیاجاتا ہے ۔شیراکوٹ پولیس نے مزدا ڈرائیور سیف اللہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…