’’پاکستان مسلم لیگ ن میں بھی اختلافات کھل کر سامنے آگئے‘‘ ن لیگ نے اپنے ہی چیئرمین کی پارلیمانی سیاست ختم کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )سینٹ ٹکٹوں میں تقسیم ، دیگر جماعتوں کی طرح ن لیگ کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔ ن لیگ نے اپنے ہی چیئرمین کی پارلیمانی سیاست کو ختم کر دیا۔ شاہدخاقان عباسی نے راجہ ظفر الحق کو سینیٹ ٹکٹ دینےکی مخالفت کر دی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading ’’پاکستان مسلم لیگ ن میں بھی اختلافات کھل کر سامنے آگئے‘‘ ن لیگ نے اپنے ہی چیئرمین کی پارلیمانی سیاست ختم کردی