منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

بی اے کی جعلی ڈگری جمع کرانے پر سابق خاتون سینیٹرگرفتار 2 سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ عائد، جیل بھیج دیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2021

بی اے کی جعلی ڈگری جمع کرانے پر سابق خاتون سینیٹرگرفتار 2 سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ عائد، جیل بھیج دیا گیا

بدین، اسلام آباد(این این آئی) عدالت نے جعلی ڈگری جمع کرانے کے کیس میں سابق خاتون سینیٹر کو سزا سنادی۔بدین کی سیشن عدالت کے جج جاوید عباسی نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو 2 سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت کی جانب سے… Continue 23reading بی اے کی جعلی ڈگری جمع کرانے پر سابق خاتون سینیٹرگرفتار 2 سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ عائد، جیل بھیج دیا گیا

کابینہ میں دو تین وزیر ایسے بیٹھے ہیں جنہوں نے اپنے نیچے ایم پی ایز کو ٹکٹ دلوانے کے نام پر نئی لینڈ کروزر گاڑیاں لی تھیں بعض نےتو۔۔ رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

datetime 17  فروری‬‮  2021

کابینہ میں دو تین وزیر ایسے بیٹھے ہیں جنہوں نے اپنے نیچے ایم پی ایز کو ٹکٹ دلوانے کے نام پر نئی لینڈ کروزر گاڑیاں لی تھیں بعض نےتو۔۔ رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم ’’اپنا مال دو نمبر نکلا‘‘ میں لکھتے ہیں کہ 2018 ء کے الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ بھاری معاوضے پر بیچے گئے تھے۔ اب بھی کابینہ میں دو تین وزیر ایسے بیٹھے ہیں جنہوں نے اپنے نیچے ایم پی ایز کو ٹکٹ دلوانے کے نام پر… Continue 23reading کابینہ میں دو تین وزیر ایسے بیٹھے ہیں جنہوں نے اپنے نیچے ایم پی ایز کو ٹکٹ دلوانے کے نام پر نئی لینڈ کروزر گاڑیاں لی تھیں بعض نےتو۔۔ رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

یہ ہمارے سلیکٹڈ کپتان ہیں ، یہ انکی جماعت ہے اور اسکی بدنامی ہورہی ہے ۔۔۔عظمیٰ بخاری کی ”پواری گرل” کے انداز میں وزیر اعظم پر شدید تنقید

datetime 17  فروری‬‮  2021

یہ ہمارے سلیکٹڈ کپتان ہیں ، یہ انکی جماعت ہے اور اسکی بدنامی ہورہی ہے ۔۔۔عظمیٰ بخاری کی ”پواری گرل” کے انداز میں وزیر اعظم پر شدید تنقید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )ن لیگ کی خاتون رہنما عظمیٰ بخاری نے بھی پواری گرل کا انداز اپنا کر وزیراعظم پر تنقید کر ڈالی، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے بھی حکمران جماعت پی ٹی آئی پر دلچسپ اندازمیں تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ یہ ہیں ہمارے سلیکٹڈ کپتان،… Continue 23reading یہ ہمارے سلیکٹڈ کپتان ہیں ، یہ انکی جماعت ہے اور اسکی بدنامی ہورہی ہے ۔۔۔عظمیٰ بخاری کی ”پواری گرل” کے انداز میں وزیر اعظم پر شدید تنقید

مریم نوازشریف کو کیا بیماری ہے؟ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی تشخیص

datetime 17  فروری‬‮  2021

مریم نوازشریف کو کیا بیماری ہے؟ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی تشخیص

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر عاشق فردوس اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بیماری کا نام ہی اقتدار ہے اور وہ اقتدار پانے کیلئے وہ کسی بھی حد سے گزرنے کیلئے تیار ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ہونے… Continue 23reading مریم نوازشریف کو کیا بیماری ہے؟ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی تشخیص

کسی جماعت کوکم نشستیں ملیں توذمے دارکون ہو گا ؟ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2021

کسی جماعت کوکم نشستیں ملیں توذمے دارکون ہو گا ؟ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جس جماعت کی سینیٹ میں جتنی نشستیں بنتی ہیں اتنی ہی ملنی چاہئیں اور کوئی جماعت تناسب سے ہٹ کر سیٹیں جیت لے تو سسٹم تباہ ہو جائے گا۔چیف جسٹس نے کہا کہ ووٹنگ بے شک خفیہ ہو لیکن سیٹیں اتنی ہی ہونی چاہئیں جتنی بنتی ہیں،… Continue 23reading کسی جماعت کوکم نشستیں ملیں توذمے دارکون ہو گا ؟ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

ضمنی الیکشن میں اپوزیشن کی کامیابی پی ڈی ایم بیانیہ کی ناکامی حافظ حسین احمد میدان میں آگئے ، بڑا بیان داغ دیا

datetime 17  فروری‬‮  2021

ضمنی الیکشن میں اپوزیشن کی کامیابی پی ڈی ایم بیانیہ کی ناکامی حافظ حسین احمد میدان میں آگئے ، بڑا بیان داغ دیا

کوئٹہ/پشاور(این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں اپوزیشن کی کامیابی دراصل پی ڈی ایم کے بیانیہ کی ناکامی اور اسٹیبلشمنٹ کی کامیابی ہے۔ وہ بدھ کو جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنماؤں مولانا گل نصیب خان اور مولانا… Continue 23reading ضمنی الیکشن میں اپوزیشن کی کامیابی پی ڈی ایم بیانیہ کی ناکامی حافظ حسین احمد میدان میں آگئے ، بڑا بیان داغ دیا

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے لوگ بھی خوش بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 17  فروری‬‮  2021

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے لوگ بھی خوش بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااور صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہاہے کہ حلیم عادل شیخ ایک فتنہ ہے،ان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے لوگ بھی خوش ہیں، الیکشن کمیشن کو ان کیخلاف ایف آئی آر کٹوانی چاہئے،ایسا کوئی رول نہیں کہ گرفتاری سے پہلے اسپیکر سے پوچھا جائے، گرفتاری کا… Continue 23reading حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے لوگ بھی خوش بڑا دعویٰ سامنے آگیا

یہ ہمارا آخری بجٹ ہوگا،جلد بازی میں حکومت سے غلط فیصلے ہوئے جو پورے ملک کو لے کر بیٹھ گئے پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگوں نے بڑی خبر دیدی

datetime 17  فروری‬‮  2021

یہ ہمارا آخری بجٹ ہوگا،جلد بازی میں حکومت سے غلط فیصلے ہوئے جو پورے ملک کو لے کر بیٹھ گئے پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگوں نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکرپرسن اور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے ”نیا شوکت عزیز” میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔ آج ہر شخص یہ مان رہا ہے عمران خان بھی میرظفر اللہ جمالی جیسی غلطی ہیں ،یہ تجربے کی کمی کا شکار بھی ہیں اور حکومت بھی اتحادی پارٹیوں پر کھڑی ہے ایک آدھ پایا کھسکنے… Continue 23reading یہ ہمارا آخری بجٹ ہوگا،جلد بازی میں حکومت سے غلط فیصلے ہوئے جو پورے ملک کو لے کر بیٹھ گئے پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگوں نے بڑی خبر دیدی

مریم نواز کا پاسپورٹ کس کے پاس ہے؟ ن لیگ کے سینئر رہنما کا حیران کن انکشاف

datetime 17  فروری‬‮  2021

مریم نواز کا پاسپورٹ کس کے پاس ہے؟ ن لیگ کے سینئر رہنما کا حیران کن انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جب مریم نواز کا پاسپورٹ ہائی کورٹ کے پاس ہے تو عمران خان کو کیوں درخواست دیں،نام بتائیں ، کس نے اور کب بیک ڈور رابطہ کیا؟ قوم سے چھپائیں نہیں، نام بتائیں ،اپنی گھٹیا سیاست چمکانے کے لئے… Continue 23reading مریم نواز کا پاسپورٹ کس کے پاس ہے؟ ن لیگ کے سینئر رہنما کا حیران کن انکشاف