گرفتار پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیساتھ پولیس حراست میں کیسا سلوک کیا جارہا ہے؟ترجمان کی جانب سے سنگین الزامات عائد
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی قائدحزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے ترجمان نے الزام عائد کیاہے کہ حلیم عادل شیخ کی کسی سے ملاقات نہیں کروائی جارہی اورگھر سے بھیجا گیا کھانا بھی کئی گھنٹوں کی تاخیر سے دیا جاتا ہے۔ترجمان نے حلیم عادل شیخ کو دوران پولیس حراست سہولیات نہ دینے پر جاری بیان میں… Continue 23reading گرفتار پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیساتھ پولیس حراست میں کیسا سلوک کیا جارہا ہے؟ترجمان کی جانب سے سنگین الزامات عائد