سری لنکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کینسل کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے اگلے دورہ سری لنکا کے دوران وہاں کے پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب کو منسوخ کردیا گیا،وزیراعظم نے 22 فروری سے 2 روزہ دورے پر کولمبو روانہ ہونا ہے۔نجی ٹی وی ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنے دورے کے دوران انہوں نے سری لنکن صدر گوٹابایا راجاپاکسا… Continue 23reading سری لنکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کینسل کردی