اب جیت اللہ تعالیٰ کے بعد کوئی تبدیل نہیں کر سکتا این اے 75کا نتیجہ روکے جانے پر ن لیگ کا شدید ردعمل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ دھند کو وجہ بنا کر ڈسکہ NA 75 کے حتمی نتیجہ میں دانستہ تاخیر قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ تاریخ میں پہلی دفعہ صرف ووٹ نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کا عملہ بھی چوری ہوگیا… Continue 23reading اب جیت اللہ تعالیٰ کے بعد کوئی تبدیل نہیں کر سکتا این اے 75کا نتیجہ روکے جانے پر ن لیگ کا شدید ردعمل