ضمنی انتخابات میں خون خرابہ اور دھاندلی الزامات الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ
پشاور (این این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کا نوجوان تبدیلی کے نعروں سے مایوس ہوگیاہے، بے روزگاری اور غربت نے لاکھوںنوجوانوں کو فٹ پاتھوں پر لاکھڑا کیاہے،نوجوان قوم کا مستقبل ہیں، ان پرتوجہ نہ دی گئی تو ملک مزید روبہ زوال ہوگا،ضمنی انتخابات میں خون خرابہ اور دھاندلی… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں خون خرابہ اور دھاندلی الزامات الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ